Genetic counselling Urdu version (جینیٹک مشاورت)

جینیٹک مشاورت

جینیٹک سماج مین


اس GENIE منصوبےکا مقصد لیسٹرشائرکی آبادی میں اختراعی طریقوں سےجینیٹکس کےبارے میں آگہی پیدا کرناہےمثال کےطور پے سمائی اورصوتی مواد پیدا کرنا سماج کےحامیوں کو بھرتی کرنا اور سماج کی تقریبات میں جانا

 

یہ  اور لیسٹر رائل انفامری کےکلینیکل جینیٹکس ادارے کے درمیان اشتراک کا ایک حصہ ہےجس کا مقصد اختراعی

یہ GENIE  اور لیسٹر رائل انفامری کےکلینیکل جینیٹکس ادارے کے درمیان اشتراک کا ایک حصہ ہےجس کا مقصد اختراعی.  طریقوں سےجینیٹکس کےبارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے. مزید معلومات آپ GENIE یمنصوبےکی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے یں

 

کلینیکل جینیٹکس کا ادارہ

 

ا لیسٹر رائل انفامری  کےکلینیکل جینیٹکس ادارے ک کلینیکل جینیٹکس ٹیم کامقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہےجوجینیٹک بیماریوں سےمتاثر ہیں اور جنھیں  جینیٹک بیماریوں کا وارثت میں ملنےکا خطرہ ہے

 

یہ ٹیم معلومات فرا ہم کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر مناسب تحقیقات بھی کر سکتی ہے. اگر LRI کےکلینیکل جینیٹکس ادارے کو ریفرل کی ضرورت ہو تو مریضوں کو پھلے اپنے ہسپتال کےجیپی سےبات کرلینی چاہیے

 

ریفرل کے یے وجوہات هو سکتی هین

 

خاندان مین موجود جینیٹک بیماریاں

 

خاندان مین کینسر کا ہونا

 

بچےمیں جسمانی یا نشوونما میں مسئلہ جہاں جی پی کو ڈر ہو کے یہ وراثتی بیماری کی وجہ سے ہو سکتا ہے.

 

Share this page: